لاثانی ویلفیئرفائونڈیشن کے عہدیداران کی ٹریننگ ورکشاپ

مورخہ  : 9جون 2003ء         بمقام  : لاہور         زیر اہتمام  : لاثانی ویلفیئرفائونڈیشن انٹرنیشنل
زیر سرپرستی  : حضرت صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار(چیئرمین لاثانی ویلفیئرفائونڈیشن انٹرنیشنل )
مہمان خصوصی  : وسیم سعادت نقشبندی (ڈپٹی ڈائریکٹر واپڈا)
ٹریننگ کے مقاصد  : لاثانی ویلفیئرفائونڈیشن کے فلاح انسانیت کے نیٹ ورک کوتیز کرنے کیلئے عہدیداران میں ایک نیا جوش اورولولہ پیداکرنا،انہیں جدید طریقوںسے کام کرنے کی تربیت فراہم کرنا،عوام الناس کو لاثانی ویلفیئرفائونڈیشن کی خدمات سے آگاہی دینا۔
ٹریننگ کی کاروائی  : تقریب کاآغاز تلاوت کلام مجید سے ہوا ،جس کے بعد بارگاہ رسالت مآب ۖ میں ہدیہ عقیدت پیش کرنے کی سعادت حاصل کی گئی۔اس تقریب میں مر کز ی آفس نے تمام یو نٹ کے ارا کین کو فائو نڈ یشن کے اغرا ض و مقا صد ،کا ر کر د گی جا ئزہ رپو رٹ اور ایک ٹر یننگ ورکشا پ کا انعقا د کیا ،ٹر یننگ ورکشا پ میں فائو نڈیشن کے اغرا ض و مقا صد اور کام کر نے کے طر یقہ کو تفصیلاّبیا ن کیا ضلع  لا ہو ر میں فا ئو نڈیشن کے تحت چلنے والے ادارو ں کی کا ر کر د گی جا ئز ہ رپو رٹ کا تجز یہ کیا اور ٹریننگ ورکشا پ میں مو جو د کمیو نٹی ور کز سے تبا دلہ خیا ل کر نے کی دعو ت دی ،جس میں ڈ پٹی ڈا ئیر یکٹروسیم سعا دت ،صا حبزادہ  سر مد قر یشی ، محمد سلیم اورپیر راشد صا حب نے اپنے خیا لا ت کا اظہا ر کیا جس سے کمیو نٹی ورکز کو کا م کر نے مز ید طر یقہ کا ر سمجھ میں آیا تا کہ کمیو نٹی ورکز ملک پا کستا ن کے استحکا م اور دین مصطفٰی ۖ کا اشا عت کو جدید طر یقہ کا ر سے انجا م دیں سکے۔

رضاکارنہ خدمات