''لاثانی بارکونسل ''میں شمولیت
پیر بھائیوں کیلئے مفت قانونی مشاورت کی سہولت میسر ہوگی
بمقام : لاہور زیر اہتمام : لاثانی ویلفیئرفائونڈیشن انٹرنیشنل
زیر سرپرستی : حضرت صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار(چیئرمین لاثانی ویلفیئرفائونڈیشن انٹرنیشنل )
فائونڈیشن کیلئے خدمات پیش کرنے والے معروف قانون دان:
٭محمد ہارون جاوید صاحب (ایم اے ،ایل ایل بی ،ایڈووکیٹ ہائی کورٹ )
آفس شام:22۔بری پلازہ بیسمنٹ 13فین روڈ لاہور 03004306396
آفس صبح :اپر کار پارکنگ ،ایوان عدل لاہور
٭مہر محمد طفیل بھٹہ صاحب (ایڈووکیٹ ہائی کورٹ بار)
آفس صبح :ایوان عدل بالمقابل بارروم سیکریٹریٹ سٹاپ لاہور
آفس شام :الرحمن سنٹر تھرڈ فلور ۔13فین روڈ لاہور 0321-4142701---042-37363663
مستحقین میں واشنگ مشینوں کی تقسیم
لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن (رجسٹرڈ) انٹرنیشنل اور حالی تحریک پاکستان کے زیر اہتمام مستحقین میں واشنگ مشینوں کی تقسیم