حسینی دودھ کی سبیل

مورخہ : بروزاتوار    بمقام  : حلقہ سوڈیوال لاہور        زیر اہتمام  : لاثانی ویلفیئرفائونڈیشن انٹرنیشنل
زیر سرپرستی  : حضرت صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکارصاحب (چیئرمین لاثانی ویلفیئرفائونڈیشن انٹرنیشنل )
منتظمین  : صاحبزادہ غلام مسعودعرفان نقشبندی ،صاحبزادہ بدرمنیر نقشبندی وتنظیمی کارکنان حلقہ سوڈیوال کالونی
مقاصد: شہیدان کربلا بالخصوص سید الشہدا حضور سیدنا امام حسین لجپال  کی بارگاہ اقدس میں نذرانہ عقیدت پیش کرنا،لوگوںکے دلوںمیں شہیدان کربلا  سے عشق ومحبت پیداکرنا۔
کاروائی  : شہیدان کربلا بالخصوص سید الشہداامام عالی مقام اما م حسین  کی سیرت طیبہ سے عوام الناس کو آگاہی دی گئی اوردین اسلام کیلئے آپ  اورآپ  کے رفقاء کی بے مثال قربانیوں کو بھرپور خراج تحسین پیش کرنے کی سعادت حاصل کی گئی۔حسینی  سبیل کے اختتام پر ملک وملت کی سلامتی اوراستحکام کیلئے خصوصی دعا فرمائی گئی۔

محرم الحرام  

مرکزی عہدیداران کوبریفنگ

لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن کے تربیت یافتہ باوردی رضاکاران ضلعی حکومت کی طرف سے شہر کے مختلف راستوں پر تعینات سیکیورٹی اہلکاروں کیساتھ مل کرامن وامان اور سلامتی کویقینی بنانے کیلئے اپنابھرپورکرداراداکریںگے۔
موبائل ایمبولینس کے ذریعے اہلکاروں کے لئے لنگر کابھی خصوصی اہتمام کیاگیا ہے۔