مرکزی عہدیداران کوبریفنگ

لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن کے تربیت یافتہ باوردی رضاکاران ضلعی حکومت کی طرف سے شہر کے مختلف راستوں پر تعینات سیکیورٹی اہلکاروں کیساتھ مل کرامن وامان اور سلامتی کویقینی بنانے کیلئے اپنابھرپورکرداراداکریںگے۔
موبائل ایمبولینس کے ذریعے اہلکاروں کے لئے لنگر کابھی خصوصی اہتمام کیاگیا ہے۔

فلسفہ شہادت امام عالی مقام  ولاثانی ویلفیئر فائونڈیشن کے تربیت یافتہ رضاکاران کی خدمات
مورخہ28نومبر 2011    بمقام :لاثانی سیکرٹریٹ39/4غلام رسول نگر فیصل آباد     زیراہتمام  : لاثانی ویلفیئرفائونڈیشن انٹرنیشنل
زیرصدارت:حضرت صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار صاحب (چیئرمین لاثانی ویلفیئرفائونڈیشن انٹرنیشنل)
محرم الحرام شریف میں لاثانی ویلفیئرفائونڈیشن کے رضا کاران کی ڈیوٹیوں کی نوعیت :۔
/لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن کے تربیت یافتہ باوردی رضاکاران ضلعی حکومت کی طرف سے شہر کے مختلف راستوں پر تعینات سیکیورٹی اہلکاروں کیساتھ مل کرامن وامان اور سلامتی کویقینی بنانے کیلئے اپنابھرپورکرداراداکریںگے۔
/ موبائل ایمبولینس کے ذریعے اہلکاروں کے لئے لنگر کابھی خصوصی اہتمام کیاگیا ہے۔
محرم الحرام شریف میں ڈیوٹیاں لگانے کامقصد  : بین المسالک اختلافات کو محبتوںمیں تبدیل کرناتاکہ شیعہ سنی اختلافات کوکم کرکے ہم آہنگی کوفروغ حاصل ہو، لاثانی ویلفیئرفائونڈیشن انٹرنیشنل کے ہزاروں کارکنان اپنے چیئرمین کی ایک آواز پر لبیک کہتے ہوئے بے لوث اورمخلصانہ فلاح انسانیت کیلئے سرگرم عمل ہیں۔حکومت کی طرف سے شروع کئے جانیوالے فلاحی اورامن کیلئے شروع کئے جانیوالے کاموںمیں لاثانی ویلفیئرفائونڈیشن بھرپور معاونت کرتی ہے۔
حضرت صوفی مسعوداحمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب (چیئرمین لاثانی ویلفیئرفائونڈیشن (رجسٹرڈ)انٹرنیشنل)
آپ نے کہا کہ محرم الحرام شریف امت مسلمہ کو اتحاد ویگانگت اور باطل قوتوں سے ڈٹ کرمقابلہ کرنے کادرس دیتاہے کیونکہ خانوادہ ء رسولۖ کی قربانی تاریخ کائنات میںاللہ کی رضا کیلئے دی گئی سب سے بڑی قربانی ہے ۔خاندان رسول پاک ۖ کی اس قربانی نے اسلام کوایسی ابدی تازگی اور استحکام بخش دیا کہ قیامت تک طاغوتی طاقتیں اس کو ختم نہیں کرسکتیں۔آپ نے مزید فرمایا کہ شہیدان کربلا  بالخصوص سیدنا امام عالی مقام  کی بارگاہ اقدس میںایصال ثواب کیلئے آستانہ عالیہ لاثانیہ پر اس سال بھی فائونڈیشن کی طرف سے چوبیس گھنٹے ''لنگر حسینی   ''جاری رہیگا۔

محرم الحرام