فرض عبادت کے بعد انسانیت کی خدمت کرنا بہترین عبادت

مخلوق کی خدمت کرنیوالے اللہ کے بہترین بندوں میںشمار ہوتے ہیں

 07اکتوبر 2012کو نازیہ مسیح(نور فاطمہ) کے قبول اسلام کے موقع پر صدیقی لاثانی سرکارصاحب نے فرمایا کہ فرض عبادت کے بعد انسانیت کی خدمت کرنا بہترین عبادت ہے ۔ مخلوقات (انسان،حیوان ،چرند،پرند وغیرہ)کی خدمت کرنیوالے اللہ کے بہترین بندوںمیںشمار ہوتے ہیں۔اللہ تعالیٰ ایسے لوگوںکودنیاوآخرت میںلازوال خزانوں سے نوازتاہے ۔

لوگوں کی فلاح و بہبود