چوبیس گھنٹے فری لنگر شریف
اجلاس کا مقصد : عوام الناس کواللہ تعالیٰ جل شانہ کے کامل واکمل محبوب اولیاء اللہ کی شان پاک سے آگاہی دینا ،ان کی صفات اورکردار سے آگاہ کرنا۔مخلو ق خدا کو اولیاء اللہ کی درگاہوںسے ملنے والے تبرکات اورلنگر شریف کی فضیلت سے آگاہی دینااوراس لنگر سے فیض یاب ہونے کی خوش خبری دینا۔مخلو ق خدا کی بے لوث خدمت (یعنی کھانے پلانے)کی اہمیت سے آگاہی دینا کہ یہ کام اتنا ارفع واعلیٰ ہے کہ جس سے اللہ ورسولۖ کی رضا حاصل ہوجاتی ہے۔
درجہ بندی تمام دیکھیں
- محرم الحرام
- جشن عید میلادالنبی
- مختلف مہلک امراض سے بچاِو کی تدابیر سے آگہی
- میڈیکل کیمپ
- لنگر خانے
- زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی کیمپس
- اجلاس
- تبلیغی دورے
- انسانی حقوق
- کانفرنس
- تقسیم اسناد و حسن کارکردگی ایوارڈز اجلاس
- فرسودہ رسومات کی ممانعت اور اس کے خلاف جہاد
- مقابلہ جات
- خواتین کی سماجی سرگرمیاں
- عید الاضحی
- امدادی کیمپ
- رضاکارنہ خدمات
- امدادی کیمپ
- بنیادی سہولیات کی فراہمی
- عید الفطر
- باعزت روزگار کی فراہمی
- یوم اولیاء کرام منانے کا خصوصی اہتمام
- سیمینار
- سالانہ کنونشن