جناب محمد اکر م چوہدری صاحب(ڈویژنل آفیسر ایریکشن اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ فیصل آباد)

تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر جناب لاثانی سرکار صاحب اللہ کے فقیر ہیں اور آپ کا سلسلہ پوری دنیا میں پھیل رہا ہے

تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر جناب لاثانی سرکار صاحب اللہ کے فقیر ہیں اور آپ کا سلسلہ پوری دنیا میں پھیل رہا ہے ۔ اور انشاء اللہ وہ وقت بہت قریب ہے کہ جب تنظیم مشائخ کی کوششوں سے پاکستان سمیت پوری دنیا میں اسلام کا بول بالا ہو گا ۔ دین اسلام کے اس پیغام کو پھیلانے میں ماہنامہ لاثانی انقلاب انٹرنیشنل ایک بہترین ذریعہ ہے ۔

سرکاری ملازمین۔سول افسران  

چوہدری اشرف (ڈسٹرکٹ سوشل آفیسرفیصل آباد ) 

لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن صحیح معنوں میں فلاحی اور عوامی خدمات سرانجام دی رہی ہے۔

جناب ارشاد متین صاحب(ماہر عمرانیات / ضلعی آفیسرزکوٰۃ وعشر فیصل آباد)

تنظیم مشائخ عظام پاکستان کا قیام جناب صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی قیادت میں ملک و ملت کے نہایت مفید ثابت ہوگا