جناب ارشاد متین صاحب(ماہر عمرانیات / ضلعی آفیسرزکوٰۃ وعشر فیصل آباد)

تنظیم مشائخ عظام پاکستان کا قیام جناب صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی قیادت میں ملک و ملت کے نہایت مفید ثابت ہوگا

مشائخ عظام ہی معاشرے کی اصلاح وفلاح انسانیت کا فریضہ صحیح طور پر انجام دے سکتے ہیں او ردے رہے ہیں۔ اس سلسلے میں تنظیم مشائخ عظام پاکستان کا جناب صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی قیادت میں قیام ملک و ملت کے نہایت مفید ثابت ہوگا ۔

سرکاری ملازمین۔سول افسران  

چوہدری اشرف (ڈسٹرکٹ سوشل آفیسرفیصل آباد ) 

لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن صحیح معنوں میں فلاحی اور عوامی خدمات سرانجام دی رہی ہے۔

جناب محمد اکر م چوہدری صاحب(ڈویژنل آفیسر ایریکشن اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ فیصل آباد)

تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر جناب لاثانی سرکار صاحب اللہ کے فقیر ہیں اور آپ کا سلسلہ پوری دنیا میں پھیل رہا ہے