اولیاء اللہ کی تعلیمات پر عمل کرنے سے دنیاوی واخروی کامیابی عطا ہوتی ہے!

7جنوری 2012کومجلس شوریٰ کے اجلاس میںپیر میاں خلیل احمد شرقپوری نقشبندی کے وصال کے موقع پر صدیقی لاثانی سرکار صاحب نے فرمایا کہ اولیاء اللہ کی حیات طیبہ مخلوق خداکیلئے مشعل راہ ہوتی ہے چونکہ یہ اللہ تعالیٰ کے برگزیدے بندے اسوہ رسول ۖ کے رنگ میں رنگے ہوتے ہیں اسلئے ان کی تعلیمات پر عمل کرنے سے اللہ ورسولۖ کی رضا حاصل ہوتی ہے اورانسان دنیاوی واخروی زندگی میں کامیابی حاصل کرلیتاہے۔

اولیاء اور انسانوں کی فلاح و بہبود