نااہل حکمراں

 26مارچ 2012 کو مجلس شوریٰ کے اجلاس میں صدیقی لاثانی سرکارصاحب نے فرمایا کہ آپ نے فرمایا کہ ایماندار لوگ آگے آئیں گے تو بہتری ہوگی،وطن عزیز کومہنگائی سمیت دیگر بحرانوںمیںمبتلا کرنیوالے حکمرانوںکو آئندہ کیلئے نااہل قرار دیکرمستردکردیاجائے کیونکہ سیاسی پارٹیوں کی ناقص کارکردگی سے عوام کی اکثریت ان سے بدظن ہے۔آپ نے مزیدفرمایا کہ آئندہ انتخابات میں تنظیم مشائخ عظام پاکستان قائدانہ کردار اداکریگی کیونکہ پاکستان میں عوام کی اکثریت اولیاء اللہ کوماننے والی ہے اور یہ نسبت والے لوگ اس دفعہ کسی ایسے غدار یاکرپٹ شخص کی حمایت نہیں کریں گے جن کی ملک دشمن پالیسیوں سے نہ صرف پاکستان بلکہ اسلام کے امیج کوبھی سخت نقصان پہنچاہے۔

اولیاء اور انسانوں کی فلاح و بہبود  

ملاوٹ شدہ اشیاء کا فوری تدارک کیا جائے

دور حاضر میں بھی طب نبوی ۖ کی اہمیت وافادیت مسلمہ ہے اس سے فائدہ اٹھایا جائے۔

کرپٹ لوگوں کے احتساب کویقینی بنایاجائے

تمام کرپٹ عناصرکا فوری احتساب ان کی جائیدادیں ضبط کرنے کیساتھ ساتھ کرپٹ سیاستدانوںکو الیکشن کیلئے تاحیات نااہل بھی قراردیاجائے ۔