دنیاوی اور اخروی زندگی میں کامیابی کا راز

 مجلس شوریٰ کے اجلاس میںصدیقی لاثانی سرکار صاحب نے پیر میاں خلیل احمد شرقپوری نقشبندی کے وصال کرجانے پرفرمایا کہ اولیاء اللہ کی حیات طیبہ مخلوق خداکیلئے مشعل راہ ہوتی ہے چونکہ یہ اللہ تعالیٰ کے برگزیدے بندے اسوہ رسول ۖ کے رنگ میں رنگے ہوتے ہیں اسلئے ان کی تعلیمات پر عمل کرنے سے اللہ ورسولۖ کی رضا حاصل ہوتی ہے اورانسان دنیاوی واخروی زندگی میں کامیابی حاصل کرلیتاہے۔

صوفی ازم اور انسانیت کی فلاح و بہبود