پاکستان پر اللہ ورسولۖ اور اس کے محبوب اولیاء کی خصوصی نظر رحمت ہے

مجلس شوریٰ کے اجلاس میںصدیقی لاثانی سرکار صاحب نے فرمایا کہ پاکستان کوختم کرنیوالے خودختم ہوجائیں گے ،پوری دنیا اپنی آنکھوںسے یہ حقیقت دیکھ چکی ہے کہ اس ملک کولوٹ مار،کرپشن اور ملک دشمنی سے شدید نقصان پہنچایاگیا لیکن یہ ملک اب بھی اپنی پوری آب وتاب کیساتھ قائم ودائم ہے اور تاقیامت قائم رہے گاکیونکہ پاکستان پر اللہ ورسولۖ اور اس کے محبوب اولیاء کی خصوصی نظر رحمت ہے۔اس کیساتھ ساتھ ہمیں آپس کے اختلافات کوختم کرنا ہوگاتاکہ ہم اپنی آنیوالی نسلوں کو اس قابل بنا سکیں کہ وہ پاکستان کے مستقبل کومزید روشن اور اقوام عالم میں نمایاں مقام دلاسکیں۔

صوفی ازم اور انسانیت کی فلاح و بہبود