قیام امن ''کیلئے سنہری اصول

صوفیانہ طرزفکر کو اپنانا ہو گاتاکہ پاکستان میں امن قائم ہو سکے

قائد روحانی انقلاب صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکارصاحب کا''قیام امن ''کے حوالے سے اہم نکات اورتجاویز
21مارچ 2013کو لاثانی سیکرٹریٹ پراستحکام پاکستان سیمینار میںصدیقی لاثانی سرکار صاحب نے فرمایا کہ'' ہمیں حضورپاکۖ کی سیر ت و کردار کی پیر وی کرنا ہو گی اور صوفیانہ طرزفکر کو اپنانا ہو گاتاکہ پاکستان میں امن قائم ہو سکے''۔

اسلام امن کا دین  

گستاخانہ فلم جیسی مذموم حرکت کھلی دہشت گردی ہے

گستاخانہ فلم جیسی مذموم حرکت سے عالمی امن کی کاوشوں کو شدیدنقصان پہنچا

بچوں کےسلیبس سےاہم مضامین کے اخراج کے خلاف شدید احتجاج 

سلیبس سے حضورﷺ ،امہات المومنینؓ ،صحابہ کرامؓاوراولیا ء کرام سے متعلق اہم اسلامی مضامین نکالنا اسلام اورپاکستان سے غداری ہے،حکومت کووارننگ دی جاتی ہے اگر اس گھناؤنی سازش کیخلاف کاروائی نہ کی گئی تو ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کی جائیگی۔صدیقی لاثانی سرکار