پروفیسر سید افتخار شاہ صاحب (ایسوسی ایٹ پروفیسر فزکس،ایم فل،ایف سی کالج لاہور)

دنیا کے ہر مسئلہ کا روحانی حل صدیقی لاثانی سرکار صاحب کے پاس موجود ہے

میرا تعلق ریسرچ سے ہے اور ہمارا ایک ریسرچ گروپ ہے جسمیں پاکستان سمیت دنیا بھر کے پروفیسر ز حضرات شامل ہیں اس پر مشتمل ہے۔ تو اس گروپ کے دو پروفیسرز جن کا تعلق امریکہ کی یونیورسٹی آف فلوریڈا سے ہے ان سے روحانیت پر گفتگو ہو رہی تھی اور ساتھ سائنس میں بہت بڑا نام البرٹ آئن سٹائن کے فارمولا E=MC2،جس کا مطلب ہے کہ مادے کو توانائی میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔تو میں نے انہیں کہا سائنس بھی ابھی تک اس فارمولا پر سوچ بچار میں ہے مگر اگر آپ اس فارمولا کا عملی حل دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ پاکستان کے شہر فیصل آباد میں صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار کے آستانہ پر دیکھ سکتے ہیں۔ انہیں ایسے سائنسی و روحانی فارمولے ازبر ہیں جنکی بناء پر دنیا بھر کے بڑے بڑے مسائل ایٹمی تابکاری ، دولت کا استحصال ، غربت ، تفرقہ بازی، اسلحہ کی دوڑ ، لا علاج امراض ، آفات و بلیات ، فتنہ و فساد اور زلزلے بھی رُک سکتے ہیں اور ان ہی تصرفات و علمی فضیلت کی بناء پر بڑے بڑے دانشور و سائنسدان ان کی بزرگی اور فوقیت کی وجہ سے لرزہ براندام ہیں ۔ تو وہ پروفیسر صاحب بہت حیران ہوئے اور مجھ سے پوچھنے لگے کہ وہ شخصیت کہاں سے اور کس یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کر چکے ہیں۔ تو میں نے انہیں کہا کہ انکی یونیورسٹی اللّٰہ و رسول ﷺ کی بارگاہ ہے۔ ظاہری طور پر ان کا تعلق کسی یونیورسٹی سے نہیں ہے مگر دنیا کے ہر مسئلہ کا روحانی حل صدیقی لاثانی سرکار صاحب کے پاس موجود ہے۔ تو پروفیسر صاحب نے کہا کہ میں ضرور اس شخصیت سے ملنا چاہوں گا اور ضرور پاکستان آؤں گا۔

افسران اعلیٰ  

مبین رشید, میز نا ن ،کا لم نگا ر را ئل ٹی وی لا ہو ر

میر ے لئے لاثانی سرکار سے ملاقات کاشرف کسی اعزاز سے کم نہیں مجھے آپ کےخیا لات سے سو فیصد اتفاق ہے

عبید ربانی قریشی (ڈی-سی-او سرگودھا)

The efforts of LWF in the fields of Health and Education, especially for the promotion of EPI awareness amongst the people of District Sargodha is highly appreciated.

طاہرہ افضل رانا (سپرنٹینڈیٹ دار الامان فیصل آباد)

لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن بہت اچھی تنظیم ہے

۔چوہدری مہر نواز (ای ڈی او فیصل آباد)

لاثانی ویلفئیر فاونڈیشن جس تندہی سے دوسروں کی ویلفیئر کے کام سرانجام دے رہی ہے۔وہ قابل ستائش ہے

بیوروچیف ڈی ایم ڈیجیٹل گلوبل ٹی وی (UK)

دربار لاثانی اسوہ رسولۖ اور سیرت نبوی ۖ کے عین مطابق ہے ۔آج کے اس دور میں اس امن کے پیامبر (صدیقی لاثانی سرکار )کواللہ بری نظر اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے۔آمین