ڈاکٹر ظہیر قریشی صاحب (ایسوسی ایٹ پروفیسر (ر)پیڈز۔لاہور)

میں اللّٰہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر گزار ہوں کہ جس نے مجھے کامل مرشد عطا فرمایا اور آپ سرکار سے نسبت کی وجہ سے مجھے حق اورسچ کی پہچان ہوگئی

ہم سب مسلمان ہیں اورنبی کریم رؤف الرحیم حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ کے پیروکارہیں جن کے بارے میں اللّٰہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اے محبوب ﷺ آپ (ﷺ) اخلاق کے اعلیٰ درجے پر فائز ہیں،ہمارے مرشد پاک نے بھی ہمیں بیعت ہونے کے بعد نماز و ذکر کی پابندی ،اورانسانیت کی فلاح کیلئے اچھی باتوں کو دوسروں تک پہنچانے کی ہدایت فرمائی ہے۔ اخلاص نیت کیساتھ مسلم بھائیوں کاخیال رکھنے کی ہدایت فرمائی۔ 
ظاہری علم رکھنے والے علم ظاہری کی حقیقت دلائل سے جانتے ہیں،باطن والے جو جانتے ہیں وہ ظاہر والے نہیں جانتے ،کامل مرشد کی پہلی نشانی ہی یہ ہے کہ وہ پہلی نگاہ میں ہی فقرکاانتہائی درجہ بخشتے ہیں،یہ یاد رہے کہ اللّٰہ اللّٰہ کرنے سے اللّٰہ نہیں ملتا،یہ اللّٰہ والے ہیں جو اللّٰہ سے ملادیتے ہیں،آپ کے در سے راہِ حق کی تصدیق ہوئی میں اللّٰہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر گزار ہوں کہ جس نے مجھے کامل مرشد عطا فرمایا اور آپ سرکار سے نسبت کی وجہ سے مجھے حق اورسچ کی پہچان ہوگئی ۔

ڈاکٹرز/ سرجن  

ڈاکٹر سیدہ نا صرہ خو ر شید ( چیئرپر سن دی لا ہو ر سکو لز)

امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان جناب صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی ہر پیش گوئی حرف بحرف پوری ہو جاتی ہے

ڈاکٹر اے مدن صاحب (یونائٹیڈ کرسچن ہسپتال )

لاثانی سرکار نے جس عہد میں امن کی بات کی ہے وہ وقت کی ضرورت بھی ہے۔ ان کی وجہ سے اب یہ کام آسان ہوجائے گا۔