اشفاق احمد (معر وف دانشورڈرامہ نگار)
محترم جناب صدیقی لاثانی سرکارصاحب نےتنظیم مشائخ عظام پاکستان کےپلیٹ فارم پر مشائخ عظام کو متحدکرکےانتہائی درست سمت میں قدم اُٹھایاہے
امجداسلا م امجددانشوروشاعر
تنظیم مشائخ عظام پاکستان کاسن کرنہایت خوشی محسوس ہوئی
علامہ خالد محمود اعظم آبادی (اہلحدیث مکتبہ فکر)
پاکستان کے ساتھ لاثانی سرکار مخلص ہیں اور امن کے داعی ہیں
عبد المجید صدیق معر و ف دا نشو ر
تنظیم پا کستا ن کے زیر اہتما م قلمی کا کا م کر نے وا لو ں کے قلم چو منے کو جی چا ہتا ہے کہ وہ نہا یت اہم کام میں مصروف عمل ہیں