طلبہ میں عشق مصطفی ۖ کاجذبہ پیداکرنا درسگاہوں کااولین مقصد ہوناچاہیے

19فروری 2012کو آستانہ عالیہ پر منعقدہ انٹرسکولز ''نعتیہ وتقریری مقابلہ جات ''میں مرشد اکمل صدیقی لاثانی سرکارصاحب نے فرمایا کہ نوجوانوںمیں سیرت طیبہ سے آگاہی پیداکرناوقت کی اہم ضرورت ہے اورطلبہ میں عشق مصطفی ۖ کاجذبہ پیداکرنا درسگاہوں کااولین مقصد ہوناچاہیے۔ایسی درسگاہیں حقیقی معنوںمیں دنیاوی تعلیم وتربیت کیساتھ ساتھ بحیثیت مسلمان اخروی زندگی کوبہتربنانے میں بھی اہم کردار اداکررہی ہیں جوکہ لائق تحسین عمل ہے۔

بہتر تعلیمی نظام اور خوشحالی