عالمی امن کوشدید خطرات لاحق

حضور نبی کریم ۖ کی شان اقدس میں امریکی پادری کی گستاخانہ فلم

20اکتوبر2012ء کو آستانہ عالیہ پر روزنامہ پاکستان کے فورم میںصحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے صدیقی لاثانی سرکار نے فرمایا کہ امریکی پادری نے گستاخانہ اور شرانگیز فلم بنا کرایسی ناپاک جسارت کی ہے جس سے عالمی امن کوشدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔اس حوالے سے مذاہب عالم کے رہنمائوں کوعالمی امن تباہ کرنے کی سازشوںکوبے نقاب کرنے کیلئے عالمی سطح پر عملی اقدامات کرنے کی اشد ضرورت ہے۔

حضور صلی اللہ علیہ وسلم ، صحابہ اور اولیاء کرام کی حرمت کیلئے قوانین  

تحفظ ناموس رسالتۖ ریلی

حکومت پاکستان تمام اسلامی ممالک سمیت مغربی ملکوں میں بھی توہین انبیاء کرام ،امہات المومنین اورتوہین خلفائے راشدین پرقانون سازی کرنے کے بعدان قوانین پر عمل درآمد کروانے میں اپنا بھرپورکردار اداکرے۔

بے ادب،گستاخ ،فاسق وفاجر دین اسلام سے خارج ہیں

انبیا ء کرام  ،خلفائے راشدین،ازواج مطہرات ،صحابہ کرام اور اولیاء اللہ کی شان اقدس میں گستاخی کرنیوالوں کومتعلقہ ادارے کیفر کردار تک پہنچائیں۔

لاثانی ہیومن رائٹس کونسل

عالم امن کوقائم رکھنے کیلئے ملعون پادری ٹیری جون جیسے دہشت گردکولگام دینی ہوگی۔