بچوں کےسلیبس سےاہم مضامین کے اخراج کے خلاف شدید احتجاج 

سلیبس سے حضورﷺ ،امہات المومنینؓ ،صحابہ کرامؓاوراولیا ء کرام سے متعلق اہم اسلامی مضامین نکالنا اسلام اورپاکستان سے غداری ہے،حکومت کووارننگ دی جاتی ہے اگر اس گھناؤنی سازش کیخلاف کاروائی نہ کی گئی تو ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کی جائیگی۔صدیقی لاثانی سرکار

نااہل اور کرپٹ حکومت  اسلام امن کا دین  لوگوں کی فلاح و بہبود  اولیاء اور انسانوں کی فلاح و بہبود  صوفی ازم اور انسانیت کی فلاح و بہبود  

ملاوٹ شدہ اشیاء کا فوری تدارک کیا جائے

دور حاضر میں بھی طب نبوی ۖ کی اہمیت وافادیت مسلمہ ہے اس سے فائدہ اٹھایا جائے۔

اولیاء اور انسانوں کی فلاح و بہبود  

کرپٹ لوگوں کے احتساب کویقینی بنایاجائے

تمام کرپٹ عناصرکا فوری احتساب ان کی جائیدادیں ضبط کرنے کیساتھ ساتھ کرپٹ سیاستدانوںکو الیکشن کیلئے تاحیات نااہل بھی قراردیاجائے ۔

اولیاء اور انسانوں کی فلاح و بہبود