جہانیاں میں فری میڈیکل کیمپ

 فری میڈیکل کیمپ میں ماہر امراض دل، دماغ، گردہ، مثانہ،معدہ، جگر آنت کے ڈاکٹرز نے مریضوں کا فری معائنہ کیا اور مفت ادویات فراہم کیں

لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن (رجسٹرڈ)انٹرنیشنل حلقہ جہانیاں کی جانب سے جہانیاں میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہر امراض دل، دماغ، گردہ، مثانہ،معدہ، جگر آنت کے ڈاکٹرز نے مریضوں کا فری معائنہ کیا اور مفت ادویات فراہم کیں نیز انتہائی کم قیمت پر ہیپاٹائٹس بی،سی- ای سی جی اور شوگر کے ٹیسٹ بھی کئے گئے۔ مہمان خصوصی چیئر مین حاجی عطا الرحمٰن صاحب نے کیمپ کا دورہ کیااور لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن (رجسٹرڈ)انٹرنیشنل کی کاکردگی کو خوب سراہا۔

میڈیکل کیمپ