کشمیر اور برما میں مسلمانوں پر شدید ظلم و تشدد اورقتل عام انسانی حقو ق کی کھلی خلاف ورزی ہے

تما م اسلامی ممالک اوراقوام متحدہ ساتھ مل کرمسلمانوں کے قتلِ عام اور کھلی دہشت گردی کیخلاف سختی سے کاروائی کریں۔
صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکا ر

کشمیر اور برما میں مسلمانوں پر شدید ظلم و تشدداورقتل عام انسانی حقو ق کی کھلی خلاف ورزی ہے تما م اسلامی ممالک اوراقوام متحدہ ساتھ مل کرمسلمانوں کے قتلِ عام اور کھلی دہشت گردی کیخلاف سختی سے کاروائی کریں۔
صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکا ر نے بنی نوع انسان کو پیغام دیتے ہوئے فرمایا کہ
’’روئے زمین پر ہر غدار اورظالم پر اللہ کا قہر نازل ہے‘‘
لوگ ظلم و زیادتی سے باز رہیں فو راََ سچے دل سے توبہ کریں ۔اللہ تعالیٰ،انبیاء کرام ؑ ،، صحابہ کرامؓ ازواج مطہراتؓ، آل رسول ﷺ اور انکے وارثین کو ماننے والے اور حضور نبی کریم ﷺکی محبت میں درود و سلام کے نذرانے پیش کرنے والے
’’انشاء اللہ وہ تما م عذابوں سے محفوظ رہیں گے‘

قدرتی آفات کیلئے درود و سلام حفاظتی ڈھال  صوفی ازم اور انسانیت کی فلاح و بہبود  طالبان امن کے قاتل