عدلیہ کرپٹ افراد کے بارے میں تیز ترین فیصلے کرے

 مجلس شوریٰ کے اجلاس میں آپ نے فرمایا کہ موجودہ حالات میںعدلیہ بغیر کسی دبائو کے کرپشن کرنیوالوںکیخلاف تیز ترین فیصلے کرے،کرپٹ لوگوںکیخلاف بلاامتیازکاروائی کی جانی چاہیے،چاہے ان کاتعلق سیاست،مذہب،بیوروکریسی یاٹیکنوکریسی جیسے گروہوں سے ہی کیوں نہ ہو۔کرپشن ثابت ہونے پر نہ صرف ان کوبلکہ ان کیساتھ ملوث لوگوںکوبھی ان کے عہدوںسے فارغ کیاجائے،آئندہ کیلئے نااہل اورسخت سز اکامرتکب قراردیاجائے۔آپ نے مزید کہاکہ ملکی سلامتی کیلئے فوج پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ عدلیہ کاساتھ دیتے ہوئے کرپٹ لوگوں کیخلاف کاروائی کرنے میں مددکرے۔    

احتساب اور سماجی و اقتصادی مسائل