مبین رشید, میز نا ن ،کا لم نگا ر را ئل ٹی وی لا ہو ر

میر ے لئے لاثانی سرکار سے ملاقات کاشرف کسی اعزاز سے کم نہیں مجھے آپ کےخیا لات سے سو فیصد اتفاق ہے

میر ے لئے لا ثا نی سر کار سے ملا قا ت کا شر ف کسی اعزاز سے کم نہیں مجھے آپ کے خیا لا ت سے سو فیصد اتفاق ہے کہ اسلا م کو ایک د قیا نو سی اور  فر سو دہ نظا م کے طو ر پر پیش کیا جا رہاہے جبکہ آپ اسلا م کو ایک رفا ہی اور فلا حی مذہب ثقا فت اور معا شر ے کے طور پر پیش کر رہے ہیں جو عین اسلا م ہے آج اسلا م میں اجہتاد کی جتنی ضرو رت ہے شا ئد پہلے کبھی نہ تھی کیو نکہ اسلا م کی نشا ة ثا نیہ کیلئے یہ نا گیز یر ہے مجھے آپ کے ان گنت فلا حی اداروں کے انتہا ئی منظم انداز سے کا م کر نے پر فخر ہے اور امید ہے کہ اللہ تعا لیٰ امت مسلمہ کو آپ سے رہنما ئی حاصل کر نے کی تو فیق دے اور پو ری دنیا میں اسلا م کا بو ل با لا ہو۔

افسران اعلیٰ  

پروفیسر سید افتخار شاہ صاحب (ایسوسی ایٹ پروفیسر فزکس،ایم فل،ایف سی کالج لاہور)

دنیا کے ہر مسئلہ کا روحانی حل صدیقی لاثانی سرکار صاحب کے پاس موجود ہے

عبید ربانی قریشی (ڈی-سی-او سرگودھا)

The efforts of LWF in the fields of Health and Education, especially for the promotion of EPI awareness amongst the people of District Sargodha is highly appreciated.

طاہرہ افضل رانا (سپرنٹینڈیٹ دار الامان فیصل آباد)

لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن بہت اچھی تنظیم ہے

۔چوہدری مہر نواز (ای ڈی او فیصل آباد)

لاثانی ویلفئیر فاونڈیشن جس تندہی سے دوسروں کی ویلفیئر کے کام سرانجام دے رہی ہے۔وہ قابل ستائش ہے

بیوروچیف ڈی ایم ڈیجیٹل گلوبل ٹی وی (UK)

دربار لاثانی اسوہ رسولۖ اور سیرت نبوی ۖ کے عین مطابق ہے ۔آج کے اس دور میں اس امن کے پیامبر (صدیقی لاثانی سرکار )کواللہ بری نظر اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے۔آمین