بشپ جوزف کوٹس صاحب (بشپ آف فیصل آباد)

''صدیقی لاثانی سرکار حقیقت میں ایک باکمال شخصیت ہیں۔ ان میں ہمدردی بہت زیادہ ہے۔ اپنوں کی فلاح کی بات تو ہر کوئی کرتا ہے لیکن کمال تو یہ ہے کہ دوسروں کو بھی اپنا سمجھ کر ان سے ہمدردی کی جائے۔''

ہندو،سکھ،عیسائی،بہائی وغیرہ  

سردار گورمیت سنگھ صاحب (نائب صدر مسلم سکھ فیڈریشن پاکستان سکھ کمیونٹی )

''میں اور میری سکھ برادری صدیقی لاثانی سرکار کی قیادت پر مکمل اعتماد اور یقین رکھتے ہیں۔''

ہندو،سکھ،عیسائی،بہائی وغیرہ  

ریاض شاہد صاحب (مذہبی اسکالر، بہائی کمیونٹی )

حضرت مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار وہ کام کررہے ہیں جو اکثر اس منصب کے حامل افراد نہیں کرتے ۔

ہندو،سکھ،عیسائی،بہائی وغیرہ  اسکالرز  

ڈاکٹر منوھر چاندصاحب (سیکرٹری جنرل مینورٹیز کوآرڈینشن کونسل، چیئرمین ہندو یاترا پاکستان ہندو کمیونٹی)

جناب صدیقی لاثانی سرکار نے ''بین المذاہب امن کانفرنس'' کا انعقاد کرکے ثابت کردیا ہے کہ اللہ کے فقیر ہر میدان میں حق کا بول بالا کرتے ہیں۔

ہندو،سکھ،عیسائی،بہائی وغیرہ  

ڈاکٹر اے مدن صاحب (یونائٹیڈ کرسچن ہسپتال )

لاثانی سرکار نے جس عہد میں امن کی بات کی ہے وہ وقت کی ضرورت بھی ہے۔ ان کی وجہ سے اب یہ کام آسان ہوجائے گا۔

ڈاکٹرز/ سرجن  ہندو،سکھ،عیسائی،بہائی وغیرہ  

محترمہ روحیاء موفندی صاحبہ (اسکالر،صدر بہائی کیمونٹی پنجاب )

ہم حضرت لاثانی سرکار سے وعدہ کرتے ہیں کہ وہ امن و اتحاد کیلئے جو بھی قدم اٹھائیں گے ہم (بہائی کمیونٹی) ہر طرح سے آپ کے ساتھ تعاون کریں گے.

ہندو،سکھ،عیسائی،بہائی وغیرہ  اسکالرز  

مسز جوئیس روفن جولیس صاحبہ (منسٹر میناریٹیزز پنجاب)

صدیقی لاثانی سرکار نے بد امنی ،نفرت اور تشدد جیسے اہم موضوع پر سنجیدہ گفتگو کااہتمام اور مذاہب عالم کو اکٹھا کرکے جس قومی ذمہ داری کا ثبوت دیا ہے وہ قابل ستائش ہے۔

ہندو،سکھ،عیسائی،بہائی وغیرہ  سیاستدان