ڈاکٹر ظہیر قریشی صاحب (ایسوسی ایٹ پروفیسر (ر)پیڈز۔لاہور)
میں اللّٰہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر گزار ہوں کہ جس نے مجھے کامل مرشد عطا فرمایا اور آپ سرکار سے نسبت کی وجہ سے مجھے حق اورسچ کی پہچان ہوگئی
ڈاکٹر اے مدن صاحب (یونائٹیڈ کرسچن ہسپتال )
لاثانی سرکار نے جس عہد میں امن کی بات کی ہے وہ وقت کی ضرورت بھی ہے۔ ان کی وجہ سے اب یہ کام آسان ہوجائے گا۔
ڈاکٹر سیدہ نا صرہ خو ر شید ( چیئرپر سن دی لا ہو ر سکو لز)
امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان جناب صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی ہر پیش گوئی حرف بحرف پوری ہو جاتی ہے