میں پیر لاثانی سرکار صاحب کو مبارکباد پیش کروں گا کہ انہوں نے پاکستان کی قوم کو یونائٹیڈ کرنے کیلئے مختلف ادیان کے وجود کو تسلیم کرتے ہوئے یہاں پر ہم سب لوگوں کے درمیان میں بٹھایا
میں حضرت لاثانی سرکار کی فروغ اسلام کیلئے کی گئی کاوشوں کو حقیقتاً خراج ِ تحسین پیش کرتا ہوں
جنا ب صدیقی لا ثانی سر کار صا حب سو شل ویلفیئر کا اہم کام مخلصا نہ طور پر سر انجا م دے رہے ہیں
صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی خدمات زمانے کی فلاح و بہبود اور اصلاح کیلئے بے حد مفید ہیں
فلاح انسانیت کے حو الے سے صدیقی لا ثا نی سر کار کی خدمات قابل ستائش ہیں
لاثانی سرکار انسانیت کی خدمت میں جس قدر مشغول ہیں شاید ہی کوئی اورہو
لاثانی ویلفئیر فاونڈیشن جس تندہی سے دوسروں کی ویلفیئر کے کام سرانجام دے رہی ہے۔وہ قابل ستائش ہے
صوفیاء کرام کی تحریک دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے مثبت کردار ادا کررہی ہے
دربار لاثانی اسوہ رسولۖ اور سیرت نبوی ۖ کے عین مطابق ہے ۔آج کے اس دور میں اس امن کے پیامبر (صدیقی لاثانی سرکار )کواللہ بری نظر اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے۔آمین
لاثانی سرکار کا آستانہ واحد آستانہ ہے جہاں تمام مذاہب کے لوگ فیض پارہے ہیں۔