میاں امجد یاسین (نائب ناظم سٹی ڈسٹرکٹ فیصل آباد)

صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی خدمات زمانے کی فلاح و بہبود اور اصلاح کیلئے بے حد مفید ہیں


میں ذاتی طور پر جناب صدیقی لاثانی سرکار صاحب کو جانتا ہوں آپ کی خدمات زمانے کی فلاح و بہبود اور اصلاح کیلئے بے حد مفید ہیں

سیاستدان  

میاں طاہر جمیل (MPA ) 

صدیقی لاثانی سرکار کی دکھی انسانیت کی خدمات کرنے کی کوششوں اور کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

خواجہ اسلام MPA

میں حضرت مسعود احمد لاثا نی سرکار( چیئرمین بین المذ اہیب امن اتحاد) کی تا جپوشی پر آنکو مبار کباد پیش کر تا ہوںآپ فلا ح انسا نیت اور مخلو ق خدا کی خد مت کیلئے جو کام کررہے ہیںاسکے صلہ میں ایسی سینکڑوں تا جپو شیا ں بھی کم ہیں

مس شا ہین عتیق الرحمن (وزیر بر ا ئے سو شل ویلفیئر پنجا ب)

جنا ب صدیقی لا ثانی سر کار صا حب سو شل ویلفیئر کا اہم کام مخلصا نہ طور پر سر انجا م دے رہے ہیں

حضرت علامہ مفتی غلام فرید ہزاروی صاحب (ممبر صوبائی اسمبلی و پرنسپل جامعہ فاروقیہ گوجرانوالہ )

پیر طریقت جناب مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب دور ِحاضر میں بہت مقبول ہیں۔ انکے مریدین و سالکین اپنے مرشد پر جانثار کرتے ہیں اور شدید محبت رکھتے ہیں۔

کرنل متین (وفاقی وزارت داخلہ )

تنظیم مشائخ عظام پاکستان بلاشبہ مشائخ عظام کی ایسی جماعت ہے جو معاشرے کو گمراہی سے نکال سکتی ہے ۔