غلام غوث راناایڈووکیٹ سپریم کورٹ (اسلام آباد)

جناب صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی ملک و قوم کے لئے خدمات نہایت اہم ہیں جس کی مثال نہیں ملتی ۔

جناب امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان!بندہ ناچیزاپنی خدمات آپ کے مشن کیلئے پیش کرتا ہے۔جناب صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی ملک و قوم کے لئے خدمات نہایت اہم ہیں جس کی مثال نہیں ملتی ۔

وکلا  

چوہدری نور احمد (ایڈووکیٹ)

بین المذاہب ہم آہنگی کے سلسلہ میں جناب والا کی خدمات قابل ستائیش ہیں

چوہدری عبدالغفور (ایڈووکیٹ ہائی کورٹ)

انشاء اللہ عنقریب تنظیم مشائخ عظام پاکستان معاشرے میں اسلامی و روحانی انقلاب برپا کر دے گی