۔چوہدری مہر نواز (ای ڈی او فیصل آباد)
لاثانی ویلفئیر فاونڈیشن جس تندہی سے دوسروں کی ویلفیئر کے کام سرانجام دے رہی ہے۔وہ قابل ستائش ہے
ان کے کام کو دیکھ کر ایسا لگا کہ آج بھی اس جہاں میں ایسے لوگ ہیں جن کی زندگی کا مطمع نظر ہی یہ ہے کہ اوروں کیلئے زندہ رہا جائے اور یہی سب سے اعلیٰ مقصد ہے جس کو پانے کیلئے وہ سعی کررہے ہیں وہ لوگ بڑے ہیں جنکے پاس دولت زیادہ ہوتی ہے وہ لوگ بلند ہوتے ہیں جو دوسروں کی زندگی کو سنوارتے ہیں ۔
وہ پیڑ جن پر پرندوں کے گھر نہیں ہوتے دراز چاہے جتنے بھی ہوں معتبر نہیں ہوتے
لاثانی ویلفئیر فاونڈیشن جس تندہی سے دوسروں کی ویلفیئر کے کام سرانجام دے رہی ہے۔وہ قابل ستائش ہے ایجوکیشن،غربت کے خاتمے اور صحت کے لئے انکے کام قابل تعریف ہیں۔میری دعا ہے وہ اپنے مقصد کو پانے میں کامیاب اور کامران ہوںاور مخلوقِ خدا انکے فیض سے مستفیض ہوتی رہے تاکہ انکی قیادت میں انسانیت فلاح پائے اور لوگوں کے دکھ کم ہوں۔دعا ہے کے اللہ پاک اس فاونڈیشن کو اپنے مقاصد کی تکمیل سے بہرومند فرمائے۔
درجہ بندی تمام دیکھیں
دنیا کے ہر مسئلہ کا روحانی حل صدیقی لاثانی سرکار صاحب کے پاس موجود ہے
میر ے لئے لاثانی سرکار سے ملاقات کاشرف کسی اعزاز سے کم نہیں مجھے آپ کےخیا لات سے سو فیصد اتفاق ہے
The efforts of LWF in the fields of Health and Education, especially for the promotion of EPI awareness amongst the people of District Sargodha is highly appreciated.
لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن بہت اچھی تنظیم ہے
دربار لاثانی اسوہ رسولۖ اور سیرت نبوی ۖ کے عین مطابق ہے ۔آج کے اس دور میں اس امن کے پیامبر (صدیقی لاثانی سرکار )کواللہ بری نظر اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے۔آمین