چیئر مین لاثا نی ویلفیئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) انٹرنیشنل صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار جی کی نظر کرم سے رمضان المبارک میں حلقہ کورنگی کراسنگ کراچی میں مستحق اور غریب لوگوں میں فری راشن تقسیم کیا گیا