مراکہ گاؤں لا ہور میں لاثا نی فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس سے لوگوں کی کثیر تعداد مستفید ہوئی یہ کیمپ لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ)انٹرنیشنل کے زیر اہتمام لگایا گیا