یم ایم نیو نیشیا لائن گورنمنٹ پرائمری سکول کورنگی کراسنگ کراچی میں طلبہ وطالبات میں مفت سٹیشنری تقسیم کی گئی اس تقریب کا انعقاد لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن (رجسٹرڈ)انٹرنیشنل نے کیا