حلقہ منصور آباد فیصل آباد میں لاثا نی فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس سے لو گوں کی کثیر تعداد مستفید ہو ئی ڈاکٹری علاج کے ساتھ ساتھ روحانی علاج بھی کیا گیا یہ کیمپ لاثانی ویلفئیر فائو نڈیشن کی زیر نگرانی لگایا گیا