حضور نبی کریم روف الرحیم ۖ کی تعلیمات پر عمل کرنے سے تمام مسائل حل ہوسکتے ہیں!

 ''جشن آمد رسولۖ'' میں مرشد اکمل صدیقی لاثانی سرکار صاحب نے فرمایاکہ سید الانبیا ۖ کی آمد سے انسان کوانسانیت کی معراج نصیب ہوئی۔آپ ۖنے بنی نوع انسان کو جہالت ،ظلم وبربریت اوربد اخلاقی کے گھٹاٹوپ اندھیروںسے نکال کر اس جلیل القدر مقام پر فائز فرمادیا جہاں ملائکہ مقربین بھی رشک کرتے ہیں۔آج بھی ہم سچے دل سے آپ ۖکی تعلیمات پر عمل کرلیںتو فرقہ واریت،نااتفاقی ،قتل وغارت،دہشت گردی اور لاقانونیت جیسے بڑے بڑے مسائل سے نجات حاصل کرسکتے ہیںکیو نکہ آپ ۖکی حیات طیبہ بلاامتیاز مذاہب ومسالک بنی نوع انسان کیلئے قیامت تک کے لئے مشعل راہ ہیں۔

اولیاء اور انسانوں کی فلاح و بہبود  صوفی ازم اور انسانیت کی فلاح و بہبود  

کشمیر اور برما میں مسلمانوں پر شدید ظلم و تشدد اورقتل عام انسانی حقو ق کی کھلی خلاف ورزی ہے

تما م اسلامی ممالک اوراقوام متحدہ ساتھ مل کرمسلمانوں کے قتلِ عام اور کھلی دہشت گردی کیخلاف سختی سے کاروائی کریں۔
صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکا ر

بچوں کےسلیبس سےاہم مضامین کے اخراج کے خلاف شدید احتجاج 

سلیبس سے حضورﷺ ،امہات المومنینؓ ،صحابہ کرامؓاوراولیا ء کرام سے متعلق اہم اسلامی مضامین نکالنا اسلام اورپاکستان سے غداری ہے،حکومت کووارننگ دی جاتی ہے اگر اس گھناؤنی سازش کیخلاف کاروائی نہ کی گئی تو ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کی جائیگی۔صدیقی لاثانی سرکار