آستانہ عالیہ لاثانیہ پر لنگر حسینی کا اہتمام

محرم الحرام شریف امت مسلمہ کو اتحاد ویگانگت اور باطل قوتوں سے ڈٹ کرمقابلہ کرنے کادرس دیتاہے

لاثانی ویلفیئرفائونڈیشن کی طرف سے ماہ محرم الحرام شریف میں چوبیس گھنٹے'' لنگر حسینی  '' جاری رہیگا۔
 مرکزی عہدیداران کو بریفنگ دیتے ہوئے آپ نے فرمایا کہ محرم الحرام شریف امت مسلمہ کو اتحاد ویگانگت اور باطل قوتوں سے ڈٹ کرمقابلہ کرنے کادرس دیتاہے کیونکہ خانوادہ ء رسولۖ کی قربانی تاریخ کائنات میںاللہ کی رضا کیلئے دی گئی سب سے بڑی قربانی ہے ۔خاندان رسول پاک ۖکی اس قربانی نے اسلام کواتنی تازگی اور استحکام بخش دیا کہ قیامت تک طاغوتی طاقتیں اس کو ختم نہیں کرسکتیں۔آپ نے مزید فرمایا کہ شہیدان کربلا  بالخصوص سیدنا امام عالی مقام  کی بارگاہ اقدس میںایصال ثواب کیلئے آستانہ عالیہ لاثانیہ پر اس سال بھی فائونڈیشن کی طرف سے چوبیس گھنٹے ''لنگر حسینی   ''جاری رہیگا۔(انشاء اللہ)

لوگوں کی فلاح و بہبود