ملکی معیشت کیسے مضبوط ہوگی؟

  مجلس شوریٰ کے اجلاس میں مرشد اکمل صدیقی لاثانی سرکا رصاحب نے فرمایا !کہ پاکستان کو درپیش مسائل میں سب سے اہم مسئلہ کرپشن ہے جس کے خاتمے سے ملکی معیشت کومضبوطی ملے گی۔لیکن جب تک کرپشن کرنیوالے عناصر کوسزادینے کے ساتھ ساتھ لوٹی ہوئی دولت واپس قومی خزانے میں واپس نہیں آجاتی اس وقت تک ملکی معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی۔

مخلص قیادت کا انتخاب