مستحقین میں عید امدادی گفٹس تقسیم کرنے کی تقریب

مورخہ  : 22 اکتوبر 2005 ئ    بمقام  : نور پور یونٹ فیصل آباد    زیر اہتمام  : لاثانی ویلفیئرفائونڈیشن انٹرنیشنل
زیر سرپرستی  : حضرت صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکارصاحب (چیئرمین لاثانی ویلفیئرفائونڈیشن انٹرنیشنل )
منتظمین  : غلام رسول نقشبندی(نمائندہ ماہنامہ لاثانی انقلاب انٹرنیشنل ) ودیگر تنظیمی اراکین یونٹ نورپورفیصل آباد
کیمپ کے مقاصد  :  غریب،مستحقین اورضرورت مندوں کو عید کی خوشیوںمیں شامل کرنا۔عوام الناس کے اندر یہ شعوراجاگرکرناکہ ایسے مواقع پر مستحقین کو بفلاح انسانیت کاجذبہ رکھنے والوں کواپنا بھرپور کردار اداکرتے ہوئے دکھی انسانیت کو بھرپور ریلیف فراہم کرنا چاہیے۔
کیمپ کی کاروائی  : اہل حلقہ نے اپنے علاقے کے غریب ،مستحقین اورضرورت مندوںکوعید کی خوشیوںمیں شامل کرنے کیلئے عید امدادی گفٹس تقسیم کرنے کی تقریب کا اہتمام کیا۔جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے بھرپور شرکت کی۔اہل علاقہ نے چیئرمین لاثانی ویلفیئرفائونڈیشن انٹرنیشنل حضرت صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکارصاحب کو بھرپور خراج تحسین پیش کیااوردل کی اتھاہ گہرائیوںسے دعائیں بھی دیں۔عید امدادی گفٹس میں  آٹا ، دالیں ، چاول ، گھی ، ودیگر اشیاء شامل تھیں۔ 

عید الفطر