لاثانی فیشن ڈیزائننگ اینڈ ٹیلرسٹچ سنٹر

مورخہ  : 14فروری بروز بدھ بعد نماز مغرب         بمقام  : ہریاں والا چوک فیصل آباد        زیر اہتمام  : لاثانی ویلفیئرفائونڈیشن انٹرنیشنل
افتتاح بدست  : حضرت صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکارصاحب (چیئرمین لاثانی ویلفیئرفائونڈیشن انٹرنیشنل )
منتظم اعلیٰ  : محمد عارف نقشبندی،
شرکائے تقریب  : مرکزی مجلس شوریٰ لاثانی ویلفیئرفائونڈیشن کے عہدیداران وعلاقائی تنظیم کے عہدیداران
سنٹرکامقصد  : لاثانی ویلفیئرفائونڈیشن کے زیر اہتمام چلنے والے ادارہ جات کے ذریعے عوام الناس کو سستی اورمعیاری اشیاء کی فراہم کو یقینی بنانا۔
سنٹرکے افتتاح کی کاروائی  : چیئرمین لاثانی ویلفیئرفائونڈیشن انٹرنیشنل صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکارجب ہریاںوالا چوک میں تشریف لائے تو وہ علاقہ اللہ کے ذکر سے گونج اٹھا ،مریدین وعقیدت مندوں سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے آپ کا استقبال کیا ۔پھولوں کے ہار پہنائے گئے ،سلسلہ عالیہ کا لٹریچر تقسیم کیاگیا۔سنٹرکے افتتاح کے بعد آپ نے سلائی کڑھائی اوردیگرملبوسات میں گہری دلچسپی لی۔اس موقع پر آپ نے اس سنٹر کی کامیابی کیلئے خصوصی دعا فرمائی۔

باعزت روزگار کی فراہمی