فری میڈیکل کیمپ(ستوکتلہ) لاہور

لاثانی ویلفئیر فائونڈیشن کے زیرِاہتمام مورخہ14-12-2014کو ستوکتلہ لاہور میں ڈیرہ ملک شوکت نمبردار پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں مریضوں کا فری چیک اپ اورمیڈیسن کی فراہمی کے ساتھ فری لیبارٹری ٹیسٹ  (ہیپا ٹائٹسA,B,C،بلڈ پریشر ،شوگر )اور الٹرا سائونڈ کی بھی سہولت موجود تھی۔ کیمپ میں پیر ڈاکٹر محمد ارشد (MBBS) )سپیشلسٹ(ENT لیڈی ڈاکٹر شازیہ ارشد صاحبہ )گائناکالوجسٹ/سائیکالوجسٹ ( نے سینکڑوں مریضوں کا فری چیک اپ کیا اور انہیں مفت طبی مشورے بھی دئیے۔

میڈیکل کیمپ  

جہانیاں میں فری میڈیکل کیمپ

 فری میڈیکل کیمپ میں ماہر امراض دل، دماغ، گردہ، مثانہ،معدہ، جگر آنت کے ڈاکٹرز نے مریضوں کا فری معائنہ کیا اور مفت ادویات فراہم کیں

فری میڈیکل کیمپ

لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن( رجسٹرڈ)انٹرنیشنل کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا